the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

جنسی زیادتی کے لحاظ سے بلند ترین شرح کے حامل 10 ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فہرست میں حیرت انگیز طور پر انسانی حقوق اور حقوق نسواں کے علمبردار 6 ترقی یافتہ ممالک امریکا، سویڈن، فرانس، کینیڈا، برطانیہ اور جرمنی شامل ہیں۔ اس حوالہ سے امریکا سر فہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ، تیسرے پر سویڈن، چوتھے پر بھارت، پانچویں پر برطانیہ، چھٹے پر جرمنی، ساتویں پر فرانس،



آٹھویں پر کینیڈا، نویں پر سری لنکا اور 10 ویں نمبر پر ایتھوپیا شامل ہیں۔

ونڈر لسٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سپر پاور خواتین کی عصمت دری کی دوڑ میں سر فہرست ہے۔ جنسی زیادتی کے متاثرین میں91 فیصد خواتین جبکہ 9 فیصد مرد شامل ہیں۔ امریکا کی نیشنل وائلینس اگینسٹ ویمن سروے کے مطابق امریکا کی ہر 6 میں سے ایک خاتون اور 33 میں سے ایک مرد کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اسی طرح کالج کی ایک چوتھائی طالبات کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.